مصدر کا قاعدہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جب مفعول کسی فعل کا مونث ہو علامت مصدری یعنی ناکے الف کو یائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں جیسے بات کرنی چاہئیے، جان دینی دشوار ہو گئی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جب مفعول کسی فعل کا مونث ہو علامت مصدری یعنی ناکے الف کو یائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں جیسے بات کرنی چاہئیے، جان دینی دشوار ہو گئی ہے۔